44 thoughts on “sirf 6 lakh ki machine , lakhon kamay /business ideas Urdu 03416382586

  1. پلیز یہ بتایں یہ مشین کدر سے خرید سکتے ھیں پاکستان میں میرے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کر یں مہربانی 0097152589802

  2. Hume bor karwahna hai machine se honga ham choti city main reten hain yehan kesi ke pass machine nahi 200 foot se nichey phaari ka pathar hai wahan just machine se ho sakta hai lekin koi milta he nahi karne wala

  3. Oh bahi 500 foot 90 hazar sy 1lackh 10 hazar hy 90 hazar ma local pipe or poplar ka 1lavkh 10 hazar koi 80 hazar ma b Kar dyty hy

  4. شاندار بزنس آئیڈیا
    ایک شاندار بونس آفر کے ساتھ
    تفصیل کے ساتھ پڑھیں اور بونس آفر سے فائدہ اٹھائیں ۔۔!!

    السلام علیکم !
    چاچی فوڈز کی طرف سے محبت بھرا سلام۔۔۔

    ہمارے ہاں مصالحہ جات اور ڈرائی فروٹس کا کام ہے.
    ہمارے پاس اس وقت کل (25) آیٹمز ہیں،
    سب آئٹم ۔۔12 اور ۔24 کی پیکنگ میں ہیں ۔۔12 والی پیکنگ 60 اور 24 والی کا 120 روپے ریٹ ہے

    جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔

    1 گرم مصالحہ
    2 چاٹ مصالحہ
    3 کالی مرچ
    4 سوکھا دھنیا
    5 بڑی الاچی
    6 سونگی
    7 درفر مرچ
    8 انار دانہ
    9 اسپغول چھلکا
    10 گری میوہ مِکس
    11 زیرہ
    12 سونف
    13 سورخ مرچ
    14 املی
    15 سورخ مرچ
    16 میٹھا سوڈا
    17 گری برادہ
    18 اجوائن
    19 ساگو دانہ
    20 بادام گری
    21 زردا رنگ
    22 دارچینی
    23 لونگ
    24 ٹاٹری
    25چائنہ نمک
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہ تمام پروڈکٹس ہر گھر کی ضرورت ہیں.
    ہم دن بھر جتنے بھی کھانے پکاتے ہیں اور کھاتے ہیں ، اُن سب ميں یہ مصالحہ جات ضرور استعمال ہوتے ہیں۔ اِن کے بغیر نہ تو ہمارے کچن چل سکتے ہیں اور نہ ہی ہمیں لذت مل سکتی ہے کھانوں میں۔۔۔
    اس لیے ہر گھر کی ضرورت اور خواہش کے مطابق ہم نے نہایت خالص اور اعلیٰ کوالٹی کے مصالحہ جات ” چاچی فوڈز “ کے نام سے تیار کیے ہیں۔
    اِن تمام پروڈکٹس کی سیل کے لیے
    چاچی فوڈز کمپنی کو پاکستان کے تمام شہروں سے ڈسٹری بیوٹرز ، ہول سیلرز اور سیلزمین حضرات کی ضرورت ہے۔
    چاچی فوڈز کمپنی سے پروڈکٹس خریدیں اور اپنے علاقے یا شہر میں سیلز مین بھرتی کرکے پروڈکٹس کو کریانہ سٹورز پر سیل کریں اور ڈھیروں منافع کمائیں۔
    نوٹ : آپ ہم سے اِس کاروبار کی ڈِسٹری بیوشن لے کر ماہانہ 40,000 سے 50,000 روپے آسانی سے دُکان یا آفس میں بیٹھے کما سکتے ہیں۔ اِس کے لیے اگر آپ اپنے ساتھ 5 افراد کی سیلز ٹیم کمیشن یا تنخواہ پر رکھ لیں تو آسانی سے یہ بزنس کیا جا سکتا ہے۔
    (سیلز مین کیسے اور کِسطرح تلاش کرنے ہیں اِس بارے بھی آپ ہم سے مشورہ کر سکتے ہیں ہم آپکی رہنمائی کریں گے )
    ایک سیلزمین جس کے پاس 25 مصالحہ جات اور ڈرائی فروٹس کے آیٹمز ہوں گے وہ روزانہ کم ازکم 30 پیکٹ آسانی سے سیل کر سکتا ہے اور آپ اُس سیلزمین سے صرف دس روپے فی پیکٹ منافع رکھیں تو ایک سیلزمین سے آپ کو کم سے کم بچت 300 روپے کی یقینی ہونی ہی ہے اور جب 5 سیلزمین ہوں گے تو
    5×300=1500 روپے
    اس طرح 1500 روپے ایک دن کی بچت ہوگی اور
    1500×30=45,000 روپے
    ماہانہ 45,000 روپے آپکی بچت بنتی ہے۔چانسِز Chances ہمیشہ اس سے زیادہ بچت کے ہیں، یہ کم سے کم بچت نکالی ہے جو یقینی طور پر آپ کمائیں گے۔۔
    " اِسطرح آپ یہ کاروبار
    کسی بھی جاب اور بزنس جو آپ پہلے سے کر رہے ہوں اُنکے ساتھ ساتھ سائیڈ بزنس Side Business کے طور پر بھی یہ کاروبار آسانی سے کیا جا سکتا ہے۔"

    Rate:ریٹ
    ایک پیکٹ ہم آپ کو 120 روپے اور 60روپے کی قیمت پر دیں گے جسکو دکاندار کے پاس 180 روپے کا اور 90 روپے کا سیل کرنا ہے اور دکاندار کی کل سیل 240 روپے اور 120 روپے بنتی ہے۔
    ایک پیکٹ میں 24 اور 12 ساشے ہیں ہر ساشے 10 روپے میں سیل ہونا ہے۔
    نوٹ : یہ مال ہم آپکو ،
    پورے پاکستان میں فِری ڈیلیوری کے ساتھ آپ کے اپنے شہر میں پاکستان پوسٹ آفس کی رجسٹری پارسل سروس کے ذریعے پہنچائیں گے۔
    دو سے تین دن میں مال آپ کو مِل جائیگا۔

    اسپیشل بونس آفر
    چاچی فوڈز کمپنی سے 100 پیکٹ کی خریداری پر پائیں 5 پیکٹ کا مفت بونس۔۔۔
    ہر سَو (100) پیکٹ کی خریداری پر 5 پیکٹ آپکو مفت فراہم کیے جائیں گے۔
    شروعات میں یہ کاروبار 10,000 روپے کی انویسٹمنٹ سے بھی شروع کیا جا سکتا ہے۔
    پھر جیسے آپکو تجربہ ہوتا جائے گا آپ اِس میں مزید اضافہ کرتے جائیں گے۔
    اِس کاروبار کو کرنے کے خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔شکریہ
    (صرف سنجیدہ افراد رابطہ کریں کیونکہ آپ کا اور ہمارا وقت قیمتی ہے)

    منیجنگ ڈائریکٹر
    محمد سفیان سہیل
    ایڈریس
    ونجووالی وزیرآباد

    Contact us for More Information
    WhatsApp:👇
    03464209575
    03030171231
    Call me.
    Thanks.

  5. میرے بھائی یہ اپ نے یہ تو نہی بتایا کہ مشین چلتی کس چیز سے ہے پانی سے یا پٹرول سے برائے مہربانی پرافٹ می پٹرول کا خرچہ بھی ایڈ کرو

  6. Thank you for sharing such a great information! I will appreciate if you allow me to meet you. Im coming to PAK inception of April. I hope you will guide me on water drilling scope in local market. In short introduction about me is that, I'm in oil drilling business.

  7. Bhai patar ma qamyab ha ke nhi agar din ma 10 feet sakht patar kat sakta ha to teek ha wrna bakwas……

  8. Brothers yeh jis Bhai ki vedio hai woh kah to bilkul theek rahe hai kai machine sai aik din Mai boor Ho jata hai lakin yeh baat bilkul Jhoot hai kai aik boor karne per ap ko 30000/40000 hazar Bach jae aaj kal agar bachat aati bhi hai to woh 10000/15000 aaa jati hai is sai zyadah nhi bachte baki ap per depend karta hai kai ap kisi ko kaha tak kaeel kar sakhte hai is sai zyadah agar apne earning karni hai to apne dimag Kai zariye hi karni hai aaj kal 300 foot bure 45000sai 50000 Mai final hota hai is sai zyadah Mai nhi gujrat Mai bore ka rate alag hai kiyo Kai waha ki zameen boot hard hai waha pump bhi high quality use hota hai or aik boor do din Mai mukamal baki waha 2/4 inch dono ka paip dalta hai is liye waha rate 100000/ yah is sai zyadah liya jata hai khair baat machine ki hai yeh Bhai jo 6 lakh kah rahe hai bohot bohot zyadah kah rahe hai had yeh machine 400000 sale Ho sakhte hai is sai zyadah nhi or rahi baat Kai ap roz boor kar sakho gai to woh baat bhi jhoot hai yeh kaam itna zyadah bhi nhi hai kai ap roz boor kar sakho phle baat or thi ab to is feld Mai bhi bohot zyadah log hai jab sai machines aae hai rate bhi kafi done hota jaaa raha hai baki rozi daine wali Allah ki zaat hai

  9. Bhai jaan.. meherbani farma kar aik dafa machine sey bore karney ki video bana kar upload karein.. shukriya.. aur kya machine 2 lakh dey kar baqi qist par mil sakti hei kya.. yani total payment 3 mah mein.. aur is k liye aap guaranty bhi ley saktey hein.. shukriya..

  10. السلام علیکم
    براہ کرم تحریر مکمل پڑھیں ۔ جو بات رہ جائے صرف اسی کے بارے میں سوالات کریں ،
    03416382586
    بلا وجہ فضول سوالات کر کہ اپنے اور ہمارے وقت کو ضائع ہونیں سے بچائیں ۔
    بورنگ مشین کے حوالے سے ابتدائی معلومات
    بورنگ مشین بلاشبہ ایک منافع بخش کاروبار ہے ۔
    بورنگ مشین کی قیمت 6 لاکھ فائینل ہے ۔
    6 لاکھ میں 72 راڈ بھی شامل ہیں ، ایک راڈ کی لمبائی 7 فٹ ہے ، موٹائی 2 انچ ہے ، وزن 9Kg ہے ,
    مشین کے ساتھ 2 ورمے بھی فری دیے جائیں گے ۔
    پیٹر 25 HP کا ہے ، یہ پیٹر ہی پمپ کو چلاتا ہے ،
    اس کے خراب ہونے کا خدشہ نہ ہونے کے برابر ہے ۔

    سوراخ 8 انچ چوڑا با آسانی کرتی ہے ،

    ہنڈائی کہ ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کی جا سکتی ہے،

    عام پتھر کو با آسانی سائیڈ پہ کر دیتی ہے ، چھوٹے پتھروں کو کاٹ دیتی ہے
    میدانی علاقے کے لیے بہترین ہے ۔
    پہاڑوں اور بڑے پتھروں پہ استعمال کرنے کیلئے21 لاکھ میں بڑی مشین تیار کروا سکتے ہیں ، اس کا کمپریسر چائنا سے 35 لاکھ میں خریدا جا سکتا ہے ۔

    جب آپ آڈر دے کر اڈوانس پیمنٹ 2 لاکھ جمع کروا دیں گے
    تو اس کے 40 دن بعد مشین تیار ہو گی ۔
    مشین کو آپ کے شہر پہنچانے کا کرایہ آپ ادا کریں گے ۔
    اپریٹ کرنے کیلئے ایک مکینک کو آپ کے پاس بیجھا جائے گا جو آپ کو ایک بور کر کہ طریقہ سمجھا دے گا ۔

    اگر آپ وڈیو مکمل دیکھ چکے اور تحریر مکمل پڑھ چکے پھر بھی کو سوال باقی ہے تو آپ کر سکتے ہیں ۔
    اپنا اور ہمارا ٹائم ضائع ہونے سے بچائیں ۔ شکریہ

  11. ‪New paranormal show in Hindi and Urdu subscribe our channel and like video ‬

    ‪Khooni Ghar | Khatarnak Saaya With Danish | 17 March 2019 https://youtu.be/LrBfleGn7l0‬

  12. بھائی یہ اتنی آسان بات نہیں جیسا تم بول رہے ہو۔لوگوں کیساتھ تعلقات بنانا پڑتے ہیں۔اور بھی بہت کچھ ہوتا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *